الفاظ و معانی میں تفاوت نھیں لیکن (شاھین).

الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن
ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور

پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں
کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور

اسی کے متعلق مزید شعر

Copyright 2020 | Anzik Writers