زید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا

زید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا

سامنا بزدل سے تھا میں اس لیے بکری ہوا

یوں سجا رکھا تھا قربانی کا بکرا شوخ نے

دل ہمارا دیکھتے ہی دیکھتے بکری ہوا

اسی کے متعلق مزید شعر

Copyright 2020 | Anzik Writers