مہران، مجھے دو

مہران، مجھے دو

آواز کا اک پنکھ

مہران، مجھے دو

ٹوٹے ہوئے رشتے

پرکھوں کے نوشتے

مہران، مجھے دو

زرخیز کنارا

یہ ہاتھ تمہارا

گرم اور سنہرا

مہران، مجھے دو

امید اور پانی

اسی کے متعلق مزید شعر

Copyright 2020 | Anzik Writers