ایک شخص نے کسی سے قرض لیا تھا اور وہ قرض واپس ادا نہیں کر سکا۔ جس کی وجہ سے قرض دار نے اس کو مزدور کے طور پر بیل کے ساتھ جوت دیا۔ ایک شخص وہاں سے گزر رہا تھا۔ وہ اس مزدور کے حالات دیکھ کر اس پر ترس آگیا۔ اس نے اس مزدور کی حالت دیکھ کر ان سے پوچھا۔ کہ یہ کیا وجہ ہے اس نے