اب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیے جلائیے

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیے جلائیے عشق و ہوس ہیں سب فریب آپ سے کیا چھپائیے اس نے کہا کہ یاد ہیں رنگ طلوع عشق کے میں نے کہا کہ چھوڑیئے اب انہیں بھول جائیے کیسے نفیس تھے مکاں صاف تھا کتنا آسماں میں نے کہا کہ وہ […]

 مزید پڑھیں

کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میں

Facebook Twitter Pinterest LinkedInکہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میں ابھی کچھ وقت لگے گا اسے سمجھانے میں موسم گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں ہم سے مخفی نہیں کچھ رہ گزر شوق کا حال ہم نے اک عمر گزاری […]

 مزید پڑھیں

آج رو کر تو دکھائے کوئی ایسا رونا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInآج رو کر تو دکھائے کوئی ایسا رونا یاد کر اے دل خاموش وہ اپنا رونا رقص کرنا کبھی خوابوں کے شبستانوں میں کبھی یادوں کے ستونوں سے لپٹنا رونا تجھ سے سیکھے کوئی رونے کا سلیقہ اے ابر کہیں قطرہ نہ گرانا کہیں دریا رونا رسم دنیا بھی وہی راہ تمنا […]

 مزید پڑھیں

اشک دامن میں بھرے خواب کمر پر رکھا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاشک دامن میں بھرے خواب کمر پر رکھا پھر قدم ہم نے تری راہ گزر پر رکھا ہم نے ایک ہاتھ سے تھاما شب غم کا آنچل اور اک ہاتھ کو دامان سحر پر رکھا چلتے چلتے جو تھکے پاؤں تو ہم بیٹھ گئے نیند گٹھری پہ دھری خواب شجر پر رکھا […]

Copyright 2020 | Anzik Writers