اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانا دعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا تمہیں دیکھیں نگاہیں اور تم کو ہی نہیں دیکھیں محبت کے سبھی رشتوں کا یوں نادار ہو جانا ابھی تو بے نیازی میں تخاطب کی سی خوشبو تھی ہمیں اچھا لگا تھا درد کا دل […]

 مزید پڑھیں

جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInجو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا جو دعا کو ہاتھ اٹھائے بھی تو مراد یاد نہ آ سکی کسی کارواں کا جو ذکر تھا وہ پس غبار کہاں رہا یہ طلوع روز ملال ہے سو گلہ بھی کس […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers