آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInآوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئی اب دنیا میں کون ہے میرا کوئی نہیں میرا تیرے بجائے کون تھا میرا پہلے بھی پھر بھی جب سے ساتھ چھٹا ہے تیرا کوئی نہیں میرا […]

 مزید پڑھیں

کسی کی زندگی ضائع نہ ہوگی اب محبت میں

Facebook Twitter Pinterest LinkedInبشارت ہو کہ اب مجھ سا کوئی پاگل نہ آئے گا یہ دور آخر دیوانگی ہے بیت جائے گا کسی کی زندگی ضائع نہ ہوگی اب محبت میں کوئی دھوکا نہ دے گا اب کوئی دھوکا نہ کھائے گا نہ اب اترے گا قدسی کوئی انسانوں کی بستی پر نہ اب جنگل […]

 مزید پڑھیں

اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers