بس یوں ہی اک وہم سا ہے واقعہ ایسا نہیں

Facebook Twitter Pinterest LinkedInبس یوں ہی اک وہم سا ہے واقعہ ایسا نہیں آئنے کی بات سچی ہے کہ میں تنہا نہیں بیٹھیے پیڑوں کی اترن کا الاؤ تاپئے برگ سوزاں کے سوا درویش کچھ رکھتا نہیں اف چٹخنے کی صدا سے کس قدر ڈرتا ہوں میں کتنی باتیں ہیں کہ دانستہ جنہیں سوچا نہیں […]

 مزید پڑھیں

درمیاں گر نہ ترا وعدۂ فردا ہوتا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInدرمیاں گر نہ ترا وعدۂ فردا ہوتا کس کو منظور یہ زہر غم دنیا ہوتا کیا قیامت ہے کہ اب میں بھی نہیں وہ بھی نہیں دیکھنا تھا تو اسے دور سے دیکھا ہوتا کاسۂ زخم طلب لے کے چلا ہوں خالی سنگ ریزہ ہی کوئی آپ نے پھینکا ہوتا فلسفہ سر […]

 مزید پڑھیں

میری قسمت کہ وہ اب ہیں مرے غم خواروں میں

Facebook Twitter Pinterest LinkedInمیری قسمت کہ وہ اب ہیں مرے غم خواروں میں کل جو شامل تھے ترے حاشیہ برداروں میں زہر ایجاد کرو اور یہ پیہم سوچو زندگی ہے کہ نہیں دوسرے سیاروں میں کتنے آنسو ہیں کہ پلکوں پہ نہیں آ سکتے کتنی خبریں ہیں جو چھپتی نہیں اخباروں میں اب تو دریا […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers