مہران، مجھے دو

Facebook Twitter Pinterest LinkedInمہران، مجھے دو آواز کا اک پنکھ مہران، مجھے دو ٹوٹے ہوئے رشتے پرکھوں کے نوشتے مہران، مجھے دو زرخیز کنارا یہ ہاتھ تمہارا گرم اور سنہرا مہران، مجھے دو امید اور پانی

 مزید پڑھیں

رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInرات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگا دن نکلنے کے بعد کیا ہوگا سوچتا ہوں کہ اس سے بچ نکلوں بچ نکلنے کے بعد کیا ہوگا خواب ٹوٹا تو گر پڑے تارے آنکھ ملنے کے بعد کیا ہوگا رقص میں ہوگی ایک پرچھائیں دیپ جلنے کے بعد کیا ہوگا دشت چھوڑا تو کیا […]

 مزید پڑھیں

جب شام ہوئی میں نے قدم گھر سے نکالا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInجب شام ہوئی میں نے قدم گھر سے نکالا ڈوبا ہوا خورشید سمندر سے نکالا ہر چند کہ اس رہ میں تہی دست رہے ہم سودائے محبت نہ مگر سر سے نکالا جب چاند نمودار ہوا دور افق پر ہم نے بھی پری زاد کو پتھر سے نکالا دہکا تھا چمن اور […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers