














































Facebook Twitter Pinterest LinkedInزید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا سامنا بزدل سے تھا میں اس لیے بکری ہوا یوں سجا رکھا تھا قربانی کا بکرا شوخ نے دل ہمارا دیکھتے ہی دیکھتے بکری ہوا
Facebook Twitter Pinterest LinkedInدریا میں دشت دشت میں دریا سراب ہے اس پوری کائنات میں کتنا سراب ہے روزانہ اک فقیر لگاتا ہے یہ صدا دنیا سراب ہے ارے دنیا سراب ہے موسیٰ نے ایک خواب حقیقت بنا دیا ویسے تو گہرے پانی میں رستہ سراب ہے پوری طرح سے ہاتھ میں آیا نہیں کبھی […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInابھی کسی کے نہ میرے کہے سے گزرے گا وہ خود ہی ایک دن اس دائرے سے گزرے گا بھری رہے ابھی آنکھوں میں اس کے نام کی نیند وہ خواب ہے تو یونہی دیکھنے سے گزرے گا جو اپنے آپ گزرتا ہے کوچۂ دل سے مجھے گماں تھا مرے مشورے سے […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInاپنے انکار کے برعکس برابر کوئی تھا دل میں اک خواب تھا اور خواب کے اندر کوئی تھا ہم پسینے میں شرابور تھے اور دور کہیں ایسے لگتا ہے کہیں تخت ہوا پر کوئی تھا اس کے باغات پہ اترا ہوا تھا موسم رنگ قابل دید ہر اک سمت سے منظر کوئی […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInبے وفائی کرکے نکلوں یا وفا کر جاؤں گا شہر کو ہر ذائقے سے آشنا کر جاؤں گا تو بھی ڈھونڈے گا مجھے شوق سزا میں ایک دن میں بھی کوئی خوبصورت سی خطا کر جاؤں گا مجھ سے اچھائی بھی نہ کر میری مرضی کے خلاف ورنہ میں بھی ہاتھ کوئی […]