زمیں چھوڑ کر میں کدھر جاؤں گ

Facebook Twitter Pinterest LinkedInزمیں چھوڑ کر میں کدھر جاؤں گا اندھیروں کے اندر اتر جاؤں گا مری پتیاں ساری سوکھی ہوئیں نئے موسموں میں بکھر جاؤں گا اگر آ گیا آئنہ سامنے تو اپنے ہی چہرے سے ڈر جاؤں گا وہ اک آنکھ جو میری اپنی بھی ہے نہ آئی نظر تو کدھر جاؤں گا […]

 مزید پڑھیں

جلنے لگے خلا میں ہواؤں کے نقش پا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInجلنے لگے خلا میں ہواؤں کے نقش پا سورج کا ہاتھ شام کی گردن پہ جا پڑا چھت پر پگھل کے جم گئی خوابوں کی چاندنی کمرے کا درد ہانپتے سایوں کو کھا گیا بستر میں ایک چاند تراشا تھا لمس نے اس نے اٹھا کے چائے کے کپ میں ڈبو دیا […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers