آپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی

Facebook Twitter Pinterest LinkedInآپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی میری سرکار بڑی سخت خرابی ہوگی محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلے مری تقریر بہ ہر حال جوابی ہوگی آنکھ اٹھانے سے بھی پہلے ہی وہ ہوں گے غائب کیا خبر تھی کہ انہیں اتنی شتابی ہوگی ہر محبت کو سمجھتا ہے وہ ناول […]

 مزید پڑھیں

اے ساقئ مہ وش غم دوراں نہیں اٹھتا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاے ساقئ مہ وش غم دوراں نہیں اٹھتا درویش کے حجرے سے یہ مہماں نہیں اٹھتا کہتے تھے کہ ہے بار دو عالم بھی کوئی چیز دیکھا ہے تو اب بار گریباں نہیں اٹھتا کیا میرے سفینے ہی کی دریا کو کھٹک تھی کیا بات ہے اب کیوں کوئی طوفاں نہیں اٹھتا […]

 مزید پڑھیں

آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتا

Facebook Twitter Pinterest LinkedInآنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتا آرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا اللہ رے نادان جوانی کی امنگیں! جیسے کوئی بازار سجایا نہیں جاتا آنکھوں سے پلاتے رہو ساغر میں نہ ڈالو اب ہم سے کوئی جام اٹھایا نہیں جاتا بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers