اب وہ اگلا سا التفات نہیں

Facebook Twitter Pinterest LinkedInاب وہ اگلا سا التفات نہیں جس پہ بھولے تھے ہم وہ بات نہیں مجھ کو تم سے اعتماد وفا تم کو مجھ سے پر التفات نہیں رنج کیا کیا ہیں ایک جان کے ساتھ زندگی موت ہے حیات نہیں یوں ہی گزرے تو سہل ہے لیکن فرصت غم کو بھی ثبات […]

 مزید پڑھیں

مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے

Facebook Twitter Pinterest LinkedInمجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ […]

 مزید پڑھیں

مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی

Facebook Twitter Pinterest LinkedInمری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی دیا ہے میں نے انہیں ذوق آتش آشامی حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج کہ تار تار ہوئے جامہ ہاے احرامی حقیقت ابدی ہے مقام شبیری بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہت […]

 مزید پڑھیں

خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے

Facebook Twitter Pinterest LinkedInخردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميری انتہا کيا ہے اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے ميں تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبريا کيا ہے

 مزید پڑھیں

الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن

Facebook Twitter Pinterest LinkedInالفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور

 مزید پڑھیں

ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ

Facebook Twitter Pinterest LinkedInہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ چیتے کا جگر چاہیئے شاہیں کا تجسس جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ

 مزید پڑھیں

گرچہ تو زنداني اسباب ہے

Facebook Twitter Pinterest LinkedInگرچہ تو زنداني اسباب ہے قلب کو ليکن ذرا آزاد رکھ عقل کو تنقيد سے فرصت نہيں عشق پر اعمال کي بنياد رکھ اے مسلماں! ہر گھڑي پيش نظر آيہ 'لا يخلف الميعاد' رکھ يہ 'لسان العصر' کا پيغام ہے "ان وعد اللہ حق'' ياد رکھ"

 مزید پڑھیں

یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری

Facebook Twitter Pinterest LinkedInیہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری صلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہے وہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری کبھی حیرت کبھی مستی کبھی آہ سحرگاہی بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا درد […]

 مزید پڑھیں

یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری

Facebook Twitter Pinterest LinkedInیہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری صلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہے وہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری کبھی حیرت کبھی مستی کبھی آہ سحرگاہی بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا درد […]

 مزید پڑھیں

ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک

Facebook Twitter Pinterest LinkedInہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک اگرچہ مغربیوں کا جنوں بھی تھا چالاک مے یقیں سے ضمیر حیات ہے پرسوز نصیب مدرسہ یا رب یہ آب آتش ناک عروج آدم خاکی کے منتظر ہیں تمام یہ کہکشاں یہ ستارے یہ نیلگوں افلاک یہی زمانۂ حاضر کی کائنات ہے کیا […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers