














































Facebook Twitter Pinterest LinkedInاب وہ اگلا سا التفات نہیں جس پہ بھولے تھے ہم وہ بات نہیں مجھ کو تم سے اعتماد وفا تم کو مجھ سے پر التفات نہیں رنج کیا کیا ہیں ایک جان کے ساتھ زندگی موت ہے حیات نہیں یوں ہی گزرے تو سہل ہے لیکن فرصت غم کو بھی ثبات […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInنئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے وہ شہر میں […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInمیں ہوں رات کا ایک بجا ہے خالی رستہ بول رہا ہے آج تو یوں خاموش ہے دنیا جیسے کچھ ہونے والا ہے کیسی اندھیری رات ہے دیکھو اپنے آپ سے ڈر لگتا ہے آج تو شہر کی روش روش پر پتوں کا میلہ سا لگا ہے آؤ گھاس پہ سبھا جمائیں […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInبھولے بسرے موسموں کے درمیاں رہتا ہوں میں اب جہاں کوئی نہیں وہاں رہتا ہوں میں دن ڈھلے کرتا ہوں بوڑھی ہڈیوں سے ساز باز جب تلک شب ڈھل نہیں جاتی جواں رہتا ہوں میں کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال کن ملالوں میں ہوں کیسا ہوں کہاں […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInڈھب ہیں تیرے سے باغ میں گل کے بو گئی کچھ دماغ میں گل کے جائے روغن دیا کرے ہے عشق خون بلبل چراغ میں گل کے دل تسلی نہیں صبا ورنہ جلوے سب ہیں گے داغ میں گل کے اس حدیقے کے عیش پر مت جا مے نہیں ہے ایاغ میں […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInزید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا سامنا بزدل سے تھا میں اس لیے بکری ہوا یوں سجا رکھا تھا قربانی کا بکرا شوخ نے دل ہمارا دیکھتے ہی دیکھتے بکری ہوا
Facebook Twitter Pinterest LinkedInآپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی میری سرکار بڑی سخت خرابی ہوگی محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلے مری تقریر بہ ہر حال جوابی ہوگی آنکھ اٹھانے سے بھی پہلے ہی وہ ہوں گے غائب کیا خبر تھی کہ انہیں اتنی شتابی ہوگی ہر محبت کو سمجھتا ہے وہ ناول […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInدریا میں دشت دشت میں دریا سراب ہے اس پوری کائنات میں کتنا سراب ہے روزانہ اک فقیر لگاتا ہے یہ صدا دنیا سراب ہے ارے دنیا سراب ہے موسیٰ نے ایک خواب حقیقت بنا دیا ویسے تو گہرے پانی میں رستہ سراب ہے پوری طرح سے ہاتھ میں آیا نہیں کبھی […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInمجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ […]
Facebook Twitter Pinterest LinkedInمری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی دیا ہے میں نے انہیں ذوق آتش آشامی حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج کہ تار تار ہوئے جامہ ہاے احرامی حقیقت ابدی ہے مقام شبیری بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہت […]