ہے خرد مندی یہی باہوش دیوانہ رہے

ہے خرد مندی یہی باہوش دیوانہ رہے ہے وہی اپنا کہ جو اپنے سے بیگانہ رہے کفر سے یہ التجائیں کر رہا ہوں بار بار جاؤں تو کعبہ مگر رخ سوئے مے خانہ رہے شمع سوزاں کچھ خبر بھی ہے تجھے او مست غم حسن محفل ہے جبھی جب تک کہ پروانہ رہے زخم دل […]

 مزید پڑھیں

یوں تو جو چاہے یہاں صاحب محفل ہو جائے

یوں تو جو چاہے یہاں صاحب محفل ہو جائے بزم اس شخص کی ہے تو جسے حاصل ہو جائے ناخدا اے مری کشتی کے چلانے والے لطف تو جب ہے کہ ہر موج ہی ساحل ہو جائے اس لیے چل کے ہر اک گام پہ رک جاتا ہوں تا نہ بے کیف غم دورئ منزل […]

 مزید پڑھیں

Ai Dil Ki Lagi Chal Yunhi Sahi Chalta To Huun Un Ki Mahfil Men

Ai Jazba-E-Dil Gar Main Chahun Har Chiiz Muqabil Aa Jaa.E Manzil Ke Liye Do Gaam Chalun Aur Samne Manzil Aa Jaa.E Ai Dil Ki Lagi Chal Yunhi Sahi Chalta To Huun Un Ki Mahfil Men Us Vaqt Mujhe Chaunka Dena Jab Rang Pe Mahfil Aa Jaa.E Ai Rahbar-E-Kamil Chalne Ko Tayyar To Huun Par Yaad […]

 مزید پڑھیں

دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے

دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے ورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے میں ڈھونڈھ رہا ہوں مری وہ شمع کہاں ہے جو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے آخر کوئی صورت بھی […]

 مزید پڑھیں

اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے

اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers