زمیں چھوڑ کر میں کدھر جاؤں گ

زمیں چھوڑ کر میں کدھر جاؤں گا اندھیروں کے اندر اتر جاؤں گا مری پتیاں ساری سوکھی ہوئیں نئے موسموں میں بکھر جاؤں گا اگر آ گیا آئنہ سامنے تو اپنے ہی چہرے سے ڈر جاؤں گا وہ اک آنکھ جو میری اپنی بھی ہے نہ آئی نظر تو کدھر جاؤں گا وہ اک شخص […]

 مزید پڑھیں

ہے عکس روئے یار دل داغ دار میں

ہے عکس روئے یار دل داغ دار میں کچھ تیرگی نہیں ہے ہمارے مزار میں کچھ ایسے محو ہو گئے اقرار یار میں لطف انتظار کا نہ ملا انتظار میں دوچند اس سے حسن پہ ان کو غرور ہے جتنا نیاز و عجز ہے مجھ خاکسار میں وہ پیاری پیاری شکل وہ انداز دل فریب […]

 مزید پڑھیں

جلنے لگے خلا میں ہواؤں کے نقش پا

جلنے لگے خلا میں ہواؤں کے نقش پا سورج کا ہاتھ شام کی گردن پہ جا پڑا چھت پر پگھل کے جم گئی خوابوں کی چاندنی کمرے کا درد ہانپتے سایوں کو کھا گیا بستر میں ایک چاند تراشا تھا لمس نے اس نے اٹھا کے چائے کے کپ میں ڈبو دیا ہر آنکھ میں […]

 مزید پڑھیں

آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا

آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا چہرۂ شاہد مقصود عیاں ہے کہ جو تھا عشق گل میں وہی بلبل کا فغاں ہے کہ جو تھا پرتو مہ سے وہی حال کتاں ہے کہ جو تھا عالم حسن خدا داد بتاں ہے کہ جو تھا ناز و انداز بلائے دل و جاں ہے کہ […]

 مزید پڑھیں

کسی کی زندگی ضائع نہ ہوگی اب محبت میں

بشارت ہو کہ اب مجھ سا کوئی پاگل نہ آئے گا یہ دور آخر دیوانگی ہے بیت جائے گا کسی کی زندگی ضائع نہ ہوگی اب محبت میں کوئی دھوکا نہ دے گا اب کوئی دھوکا نہ کھائے گا نہ اب اترے گا قدسی کوئی انسانوں کی بستی پر نہ اب جنگل میں چرواہا کوئی […]

 مزید پڑھیں

اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا

اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا خدا کو پیار […]

 مزید پڑھیں

Ab K Yun Dil Ko Saza Di Hum Ne

Ab K Yun Dil Ko Saza Di Hum Ne Us Ki Har Baat Bhula Di Hum Ne Aik Aik Phool Bohat Yaad Aya Shakh-e Gul Jab Jila Di Hum Ne Aaj Phir Yaad Bahut Aaye Wo Aaj Phir Us Ko Dua Di Ham Ne Koi Toh Baat Us Main Bhi Hai Ehsan Har Khushi Jis […]

 مزید پڑھیں

Gham-E-Hayaat Se Beshak Hai Khudkushii Aasaan

Gham-E-Hayaat Se Beshak Hai Khudkushii Aasaan Magar Jo Maut Bhii Sharmaa Gayii To Kyaa Hogaa Shabaab-E-Laala-O-Gul Ko Pukaarne Vaalo Khizaan Sarasht-E-Bahaar Aa Gayii To Kyaa Hogaa Khushii Chhinii Hai To Gham Kaa Hii Etmaad Na Kar Jo Ruuh Gham Se Bhii Uktaa Gayii To Kyaa Hogaa

 مزید پڑھیں

آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا

آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئی اب دنیا میں کون ہے میرا کوئی نہیں میرا تیرے بجائے کون تھا میرا پہلے بھی پھر بھی جب سے ساتھ چھٹا ہے تیرا کوئی نہیں میرا جب بھی چاند […]

 مزید پڑھیں

توبہ کی نازشوں پہ ستم ڈھا کے پی گیا

توبہ کی نازشوں پہ ستم ڈھا کے پی گیا “پی“! اس نے جب کہا تو میں گھبرا کے پی گیا دل ہی تو ہے اٹھائے کہاں تک غم و الم میں روز کے ملال سے اکتا کے پی گیا تھیں لاکھ گرچہ محشر و مرقد کی الجھنیں گتھی کو ضبط شوق کی سلجھا کے پی […]

 مزید پڑھیں
Copyright 2020 | Anzik Writers